ابن آدم

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - انسان، بشر، آدمی۔ "شیطان سے کہو بہکانا چھوڑ دے اور ابن آدم کے آگے سر جھکائے۔"      ( ١٩٢١ء، لڑائی کا گھر، ١٢ )

اشتقاق

عربی زبان سے مرکب اضافی ہے۔ 'اِبْن' کے ساتھ 'آدم' جوکہ اسم معرفہ ہے لگایا گیا ہے۔

مثالیں

١ - انسان، بشر، آدمی۔ "شیطان سے کہو بہکانا چھوڑ دے اور ابن آدم کے آگے سر جھکائے۔"      ( ١٩٢١ء، لڑائی کا گھر، ١٢ )

جنس: مذکر